سوچ.......
ہر چیز بدلی نہیں جا سکتی لیکن ہم اپنی سوچ تو بدل سکتے ہیں نا...؟
جانتے ہیں کہ جب کوئی جگہ خالی ہوتی ہے وہاں دوسری ہوائیں فوراً بسیرا کر لیتی ہیں، اسی لیے آپکو آندھیاں محسوس ہوتی ہیں...!
آپ کا جو دل ہے اگر یہ اللّٰہ کو یاد نہیں کرتا تو اِس میں خلاء (Space) آ جائے گی...!
تو پھر اس جگہ کو بھرنے شیطانی خیال اور نیگٹیو (Negative) سوچیں آئیں گی کیونکہ جگہ تو بھرنی ہی ہے...!
آپکو یہ تجربہ ہوا ہو گا کے جب آپ اللّٰہ کا ذکر نہیں کرتے، نماز نہیں پڑھتے, قرآن نہیں پڑھتے تو آپکا دماغ آہستہ آہستہ دنیا کی طرف شفٹ (Shift) ہوتا جاتا ہے...!
پھر ذہن میں شیطانی خیال, لوگوں کی باتیں آتی ہیں اور پھر (At the End) آخر میں آپ کہتے ہیں زندگی بہت مشکل ہے لوگ بڑے منافق ہیں...!
غلطی ہماری ہوتی ہے...!
اللَٰہ نے کیا ایسا کہا کہ یہ دنیا آسان جگہ ہے...؟
یہاں سب لوگ اچھے ہی ملیں گے...؟
یاد رکھیں! جو اللّٰہ پہ یقین رکھے گا اللّٰہ اس سے غم اور فکریں دور کر دے گا اور اللّٰہ پہ یقین اللّٰہ کو یاد رکھنے سے آتا ہے نا...!
تو اب سے جب پریشانی بڑھتی جائے, صبر کم ہوتا جائے، بس سمجھ جائیں ذکر کی ضرورت ہے...!
_________________________

Comments

Popular posts from this blog

The Heart of Connection: Effective Communication in Relationships

Nurturing Your Mind: Essential Self-Care Tips for Mental Health

Dialectical Behavioral Therapy (DBT)